Live Election 2018

این اے 57: شاہد خاقان عباسی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

شائع July 28, 2018 اپ ڈیٹ July 28, 2018 06:39pm

مری کے حلقہ این اے 57 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کے بعد مسترد کردی گئی۔

حلقے کے ریٹرننگ افسر (آر او) حیدر علی نے گزشتہ روز دی جانے والی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔

سماعت کے دوران جوڈیشل کمپلیکس مری میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

رپورٹ: حنیف خان

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026