Live Election 2018

انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان، پرویز خٹک کی قوم سے معافی

شائع August 4, 2018 اپ ڈیٹ August 4, 2018 12:21am

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔

پرویز خٹک کی جانب سے قوم سے معافی مانگنے کی ویڈیو سامنے آئی جس میں انہوں نے قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ان کے اس بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں بلکہ معاشرے میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرنا تھا، جس میں ووٹ کی خرید و فروخت بھی شامل ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر میرے ان الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں‘۔

خبر کی مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026