این اے 59 گجرات: مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ آگے

شائع October 14, 2018 اپ ڈیٹ October 14, 2018 06:44pm

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 69 گجرات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) آگے۔

مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ 3 ہزار 225 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمران ظفر 1 ہزار 526 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026