بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی تقریب بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر میڈیا کے لیے جاری کردی گئیں۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کا آغاز 30 نومبر کو ہوا اور جودھپور کے تاریخی امید بھون پیلس ہوٹل میں شادی کی سنگیت کی تقریب بھی منقد ہوئی۔

دونوں کی شادی کے لیے 29 نومبر کی شام سے مہمان جودھپور پہنچنا شروع ہوئے اور 30 نومبر کو امریکا سے بھی کئی مہمان جودھپور پہنچے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریب جودھ پور کے امید بھون پیلس میں ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا کی شادی میں بھارت کے بڑے صنعت کار مکیش امبانی سمیت مشہور شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: اے پی

پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی میں ڈانس کیا جس کی تصاویر بھی میڈیا کو جاری کردی گئیں—فوٹو:اے پی

نک جونس اور پریانکا کی شادی کی تصاویر رینڈروپ میڈیا کی جانب سے جاری کی گئیں—فوٹو: اے پی

شادی سے قبل ہونے والی تقریب کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں—فوٹو:اے پی

پریانکا کی شادی سے ایک روز مہمانوں کے درمیان ایک کرکٹ میچ بھی کھیلا گیا—فوٹو: اے پی

نک جونس نے ہندوستانی انداز میں اپنے شادی میں ڈانس کیا—فوٹو: اے ایف پی

پریانکا چوپڑا اور نک جونس رائل انڈین پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے—فوٹو: اے ایف پی

بالی ووڈ اداکارہ کی شادی جودھ پور میں بڑے دھوم دھام سے ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

شادی کی تقریب میں دلہا اور دولہن کے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی

ای میل

ویڈیوز

'نواز شریف اکیلی بیٹی کو چھوڑ کر جارہے ہیں'
کیا وزیراعظم عمران خان اقتدار چھوڑنے والے ہیں؟
سرد موسم اور کراچی میں گرما گرم چائے پراٹھے
'ایسا نہ ہو فلم الٹی چلنا شروع ہوجائے'

تصاویر

دبئی میں شاندار ایئر شو
ہانگ کانگ: مظاہروں میں شدت، یونیورسٹی 'میدان جنگ' کا منظر پیش کرنے لگی
پانیوں کے شہر ’وینس‘ میں سیلاب کے بعد ایمرجنسی
عید میلاد النبیﷺ کا جشن

تبصرے (0) بند ہیں