جارجیا کا منفرد و مزیدار پکوان، اخروٹ کے پیسٹ میں تلے ہوئے بینگن

جارجیا میں اخروٹ کے پیسٹ میں تلے ہوئے بینگن بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔

امریکا کے جنوب مشرقی ملک کی یہ روایتی ڈِش بدریجانی کے نام سے مشہور ہے۔

اوپر ویڈیو میں دیکھیے بدریجانی کی ترکیب۔

اجزا

  • بینگن—500 گرام

  • پیاز —ایک عدد

  • پارسلے—40 گرام

  • ہرا دھنیا—40 گرام

  • اخروٹ—100 گرام

  • گیندے کے پودے کا پاؤڈر —2/1 چائے کا چمچ

  • دھنیا پاؤڈر —2/1 چائے کا چمچ

  • میتھی پاؤڈر —2/1 چائے کا چمچ

  • تلی ہوئی پیاز

  • نمک حسب ذائقہ

  • پانی

  • تازہ انار دانہ



یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی