بھارت میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل

24 اپريل 2019

بھارت میں انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے سمیت کل 117 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔

پڑوسی ملک میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17ویں انتخابات کے تیسرے اور سب سے بڑے مرحلے میں 15 ریاستوں کی 117 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔

الیکشن کے اس سب سے بڑے مرحلے کے دوران 15 ریاستوں میں 18 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

اس مرحلے میں ریاست گجرات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے اور ریاست کیرلا میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کے حلقے میں بھی ووٹنگ ہوئی۔

جنوبی بنگال میں بزرگ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچے—فوٹو/ اے ایف پی

جنوبی سری نگر میں ایک خاتون بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے کی نشانی دکھارہی ہیں —فوٹو/ اے ایف پی

مالڈا میں خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کررہی ہیں —فوٹو/ اے ایف پی

مقبوضہ کشمیر میں خواتین الیکشن آفس میں ووٹ ڈالنے کے لیے داخل ہو رہی ہیں—فوٹو/ اے پی

مالڈا کے پولنگ اسٹیشن پر انتخابی افسرووٹر کی انگلی پر انمٹ سیاہی لگا رہی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

جنوبی سری نگر میں پولنگ اسٹیشن کو سخت سیکیورٹی کے ساتھ ووٹنگ کے لیے کھول دیا گیا —فوٹو/ اے ایف پی

مالڈا کے پولنگ اسٹیشن پر صعیف خاتون بھی ووٹ ڈالنے آئیں—فوٹو/ اے ایف پی

بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھی انتخابات ہوئے —فوٹو/ اے ایف پی