روڈ حادثے میں دماغ و جگر متاثر ہوئے، 19 دن کوما میں رہی، نمرہ خان نمرہ خان شوبز کیریئر کے آغاز میں 2014 میں اسلام آباد کے قریب خطرناک روڈ حادثے کا شکار بنی تھیں۔
میکسویل کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کامیاب، بھارت 222رنز کے دفاع میں ناکام بھارتی بلے باز گائیکواڈ کی 7 چھکوں سے سجی 123 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، آسٹریلیا نے میکسویل کے 104 رنز کی بدولت 5وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔
غیرفعال جی میل اکاؤنٹس دو دن بعد ختم کردیے جائیں گے نئی پالیسی کے تحت ہر وہ اکاؤنٹ جسے دو سال تک استعمال نہیں کیا جائے گا، اسے دو سال بعد ختم کردیا جائے گا۔
شیرافضل مروت کا عمران خان کی پارٹی چیئرمین شپ سے دستبرداری کا دعویٰ، ترجمان کی تردید شیر افضل مروت نے میڈیا کو درست بیان دیا ہے اور عمران خان نے پارٹی چیئرمین کے لیے متبادل نام دیا ہے لیکن حتمی اعلان کل کردوں گا، سینیٹر علی ظفر
عمر شریف کی بیوہ کے شوہر کی بیماری اور موت سے متعلق ہوشربا انکشافات عمر شریف 4 اکتوبر 2021 کو پاکستان سے امریکا لے جاتے ہوئے جرمنی میں انتقال کر گئے تھے، اس وقت بتایا گیا تھا کہ انہیں امراض قلب، گردوں اور ذیابیطس کی بیماری ہے۔
کرکٹر صہیب مقصود کا سندھ پولیس پر بھتہ طلب کرنے کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس، 4 اہلکار گرفتار بہت خوش قسمت ہیں سندھ میں نہیں، پنجاب میں رہتے ہیں، سندھ پولیس میں کرپشن عروج پر ہے، ہر 50 کلومیٹر کے بعد روک کر پیسے مانگتی ہے، صہیب مقصود
پہلے شوہر کو نہیں جانتی تھی، اب جان پہچان والے مرد سے شادی کروں گی، نمرہ خان نمرہ خان اور راجا اعظم نے اگست 2020 میں سادگی سے شادی کی تھی لیکن بدقسمتی سے ان کی شادی ایک سال بھی نہ چل سکی تھی۔
بنوں کینٹ بورڈ کے نوجوان سربراہ نے ’خودکشی‘ کر لی واقعے کی انکوائری شروع کر دی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ سینئر سرکاری افسر نے خودکشی کی ہے یا انہیں کسی نے قتل کیا ہے، ایس ایچ او بنوں کینٹ
29 نومبر 2023 کراچی: نامعلوم کار سوار ہسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار، بچے کا ریپ کیے جانے کا انکشاف
ہم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کس طرح کرسکتے ہیں؟ کم از کم غزہ کے سب باسیوں کے لیے اپنے وافر مالی وسائل اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے تو ضرور کچھ کیا جاسکتا ہے۔
ہم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کس طرح کرسکتے ہیں؟ کم از کم غزہ کے سب باسیوں کے لیے اپنے وافر مالی وسائل اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے تو ضرور کچھ کیا جاسکتا ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں