ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایک اور شکست سمیٹ لی لیکن ٹاؤنٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستانی شائقین قومی پرچم تھامے سبز اور سیفد رنگوں سے مزید لباس زیب تن کیے ہوئے تھے اورمیچ کے آخری لمحے تک ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔

سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ دفاعی چمپیئن آسٹریلیا سے تھا جہاں پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے باؤلرز ڈیوڈ وارنر کے سامنے ناکام رہے جبکہ ہدف کے تعاقب میں بلے باز بھی روایتی انداز میں وکٹ پر آتے اور جاتے رہے۔

آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دیا تھا جبکہ پاکستانی ٹیم 266 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔

محمد عامر نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں لے کر ورلڈ کپ کے اب تک کامیاب باؤلر بن گئے ہیں۔

ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے مداحوں نے قومی پرچم کے رنگوں سے خود کو رنگا تھا—فوٹو:اے پی

سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی—فوٹو:رائٹرز

قومی ٹیم کے مداح پاکستانی پرچم تھامے اسٹیڈیم پہنچے تھے—فوٹو:اے پی

ڈیوڈ وارنر نے 117 رنز کی شان دار اننگز کھیلی—فوٹو:اے پی

میدان میں سبز اور سفید رنگوں کی بہار تھی—فوٹو:رائٹرز

قومی ٹیم کو پہلی وکٹ حاصل کرنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا—فوٹو:اے ایف پی

فنچ اور وارنر نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 146 رنز بنائے—فوٹو:رائٹرز

شعیب ملک میچ میں مکمل طور پر ناکام رہے—فوٹو:اے ایف پی

عامر نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کرائی—فوٹو:اے ایف پی

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود مداحوں کا جوش و خروش کم نہ ہوا—فوٹو:اے پی

عامر کی بہترین باؤلنگ کے باوجود قومی ٹیم فائدہ نہ اٹھا سکی—فوٹو:اے ایف پی

امام الحق نے سست بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچری بنائی—فوٹو:رائٹرز

آسٹریلوی باؤلرز نے پاکستانی بلے بازوں کو شروع میں ہی دباؤ میں ڈال دیا—فوٹو:اے ایف پی

امام الحق اور محمد حفیظ نے 80 رنز کی شراکت قائم کی—فوٹو:اے پی

محمد حفیظ 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

وہاب ریاض نے آخری لمحات نے جارحانہ بیٹنگ سے مداحوں کو جیت کی امید دلائی—فوٹو:رائٹرز

وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کے خلاف شان دار کھیل کا مظاہرہ کیا—فوٹو:اے پی

ای میل

ویڈیوز

'لفظ 'سلیکیٹڈ' غیر پارلیمانی نہیں،  پابندی غیر آئینی ہے'
'وراثت کی پرچی سے چیئرمین بننے والے کو غریبوں کا احساس کیسے ہوگا'
مسلم لیگ (ن) کو تقسیم کرنے کی خواہش پوری نہیں ہو گی،حمزہ شہباز
'اپوزیشن دو بیانیوں میں دھنس گئی'

تصاویر

پاکستان کی ورلڈکپ میں واپسی، جنوبی ایونٹ سے باہر
امیر قطر کا پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال
بھارت کی ورلڈکپ میں پاکستان کو لگاتار ساتویں شکست
2019 میں نیشنل جیوگرافک کی 11 بہترین تصاویر

تبصرے (0) بند ہیں