سابق صدر پرویز مشرف کا دورِ اقتدار: وہ دیگر آمروں سے کتنے مختلف رہے؟ جنرل پرویز مشرف کو چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے تقریر کرنی تھی تو ان کے پاس فوجی یونیفارم نہیں تھا اور انہوں نے اپنے ایس ایس جی کمانڈو کی جیکٹ پہنی جو کسی نہ کسی طرح پوری آگئی۔
کیا آپ ناخن گوشت میں گھسنے سے پریشان ہیں؟ تو یہ ٹوٹکے آزمائیں آپ اس وقت کیسے پرسکون رہ سکتے ہیں اور چل پھر سکتے ہیں جب کوئی ناخن گوشت میں گھس جائے؟
ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 2 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک بدترین زلزلے کے نتیجے میں ترکیہ میں ایک ہزار 651 اور شام میں 968 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے، حکام
کیا آپ جانتے ہیں امریکا کے اندر ایک اور ملک قائم ہے؟ اس ملک کی آبادی 35 افراد پر مشتمل ہے، اس کا اپنا قانون، پرچم، قومی زبان اور یہاں تک کہ ٹائم زون بھی دیگر ممالک سے الگ ہے۔
کالاش کی رمبور گھاٹی: بہوک چھت کی گمشدہ راہیں اور ایک ڈائن ندی یہ سال 2015ء کا مون سون تھا اور میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ...
ٹرانس جینڈر یا عورت نہیں، مرد ہوں، ہاظم بنگوار حال ہی میں ہاظم بنگوار کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
بنگلادیش پریمیئر لیگ کے دوران اعظم خان کیساتھ چھیڑ چھاڑ، ٹوئٹر صارفین کی نسیم شاہ پر تنقید بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوران نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
عراق: باپ نے 22 سالہ یوٹیوبر بیٹی کو ’غیرت کے نام‘ پر قتل کردیا طِیبہ العلی اور ان کے والد کے درمیان ہونے والی گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ طیبہ کے والد اس کے ترکیہ میں تنہا رہنے پر ناخوش تھے، عراقی وزارت داخلہ
بھارت: 18 زبانوں میں 20 ہزار گیت گانے والی معروف گلوکارہ کی لاش کمرے سے برآمد وانی جیرام کے ماتھے پر زخم کے نشانات پائے گئے ہیں، موت کی وجہ معلوم کرنے کےلیے پولیس تحقیقات کررہی ہے، بھارتی میڈیا
اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 ترکیہ، شام زلزلہ: متاثرین کی مدد کے لیے 6 فلاحی ادارے جن کو آپ عطیات دے سکتے ہیں
’پرویز مشرف کی رگ رگ میں بھارت دشمنی موجود تھی‘ بھارتی میڈیا اور دنیا بھر میں ہر جگہ مسلمانوں کے بارے بھارت کے منفی رویے پر سخت ترین بات مشرف ہی کا کام تھا۔
’پرویز مشرف کی رگ رگ میں بھارت دشمنی موجود تھی‘ بھارتی میڈیا اور دنیا بھر میں ہر جگہ مسلمانوں کے بارے بھارت کے منفی رویے پر سخت ترین بات مشرف ہی کا کام تھا۔
تبصرے (0) بند ہیں