چین کی جانب سے مجرمان کی حوالگی سے متعلق بل کا مجوزہ پیش کیے جانے کے خلاف ہانگ کانگ میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ مجوزہ بل کے تحت ہانک کانگ کے باشندوں کا ٹرائل چین کے اندر بھی ہوسکے گا۔

مذکورہ بل کے خلاف ہانگ کانگ کے شہریوں نے اس کے خلاف احتجاج شروع کردیے تھے جو دیکھتے ہی دیکھتے ہنگامہ آرائی اور پُرتشدد واقعات میں تبدیل ہوگئے۔

اب تک ان واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوچکے ہیں جبکہ ہانگ کانگ کو املاک کی توڑ پھوڑ سمیت بھاری مالیت کا نقصان بھی اٹھانا پڑا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ اس قانون کو سماجی کارکنان اور ناقدین کے خلاف استعمال کرے گا—فوٹو: اے ایف پی
مظاہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ اس قانون کو سماجی کارکنان اور ناقدین کے خلاف استعمال کرے گا—فوٹو: اے ایف پی
ہانگ کانگ کو املاک کی توڑ پھوڑ سمیت بھاری مالیت کا نقصان بھی اٹھانا پڑرہا ہے—فوٹو: اے ایف پی
ہانگ کانگ کو املاک کی توڑ پھوڑ سمیت بھاری مالیت کا نقصان بھی اٹھانا پڑرہا ہے—فوٹو: اے ایف پی
اب تک ان واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوچکے ہیں—فوٹو: اے ایف پی
اب تک ان واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوچکے ہیں—فوٹو: اے ایف پی
چین نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے—فوٹو: اے ایف پی
چین نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے—فوٹو: اے ایف پی
مظاہرے میں شریک ایک شخص کو پولیس نے دبوچ لیا—فوٹو: اے ایف پی
مظاہرے میں شریک ایک شخص کو پولیس نے دبوچ لیا—فوٹو: اے ایف پی
مجرمان کی حوالگی سے متعلق پیش کیے گئے قانون کے خلاف ہانک کانگ کے باشندے سراپا احتجاج ہیں—فوٹو: اے ایف پی
مجرمان کی حوالگی سے متعلق پیش کیے گئے قانون کے خلاف ہانک کانگ کے باشندے سراپا احتجاج ہیں—فوٹو: اے ایف پی
بیجنگ نے واشنگٹن کو اس  معاملے سے دور رکھنے کی نصحیت کی ہے—فوٹو: اے ایف پی
بیجنگ نے واشنگٹن کو اس معاملے سے دور رکھنے کی نصحیت کی ہے—فوٹو: اے ایف پی

ای میل

ویڈیوز

عدالت میں پیشی پر کیپٹن صفدر کی پولیس اہکاروں سے ہاتھا پائی
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کی بڑی کامیابی
سیاحتی مقامات پر گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی
ایم کیو ایم پاکستان، تحریک انصاف کی بی ٹیم ہے، سعید غنی

تصاویر

پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر
پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ پر بھارت مخالف مظاہرے
ملک بھر میں جشن آزادی کے رنگ
ننھے پاکستانیوں نے ملک کا 73واں یوم آزادی کیسے منایا؟

تبصرے (0) بند ہیں