• KHI: Clear 19.3°C
  • LHR: Clear 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.5°C
  • KHI: Clear 19.3°C
  • LHR: Clear 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.5°C
Live JUI Azadi March

حکومتی کمیٹی کے رکن پرویز الہٰی کا مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ

شائع November 3, 2019

حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن چوہدری پرویز الہٰی کا مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی نے رابطے میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا اظہار کیا۔

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کیا جانا چاہے۔

ذرائع نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی رہنماؤں اور رہبر کمیٹی سے مشاورت کے بعد بات کرنے کا عندیہ دے دیا۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025