• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live JUI Azadi March

حکومت کا اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے چوہدری شجاعت کو بھیجنے کا فیصلہ

شائع November 3, 2019

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے مذاکرات کے لیے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس کی قیادت کمیٹی کے سربراہ و وزیر دفاع پرویز خٹک کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025