Live JUI Azadi March

چوہدری پرویز الہیٰ کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

شائع November 6, 2019 اپ ڈیٹ November 6, 2019 06:12pm

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمیں نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مثبت پیش رفت ہورہی ہے، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، تھوڑا صبر اور محنت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'محنت اس لیے ہو رہی ہے تاکہ مثبت طریقے سے معاملے منطقی انجام کو پہنچے، ہمارے مقصد کو کامیابی ملے گی لیکن وقت لگے گا'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہمارا مقصد ایک ہے تو انشاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی'۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026