• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live JUI Azadi March

ژوب: دھرنے کے باعث بلوچستان، خیبرپختونخوا کے مابین رابطہ معطل

شائع November 16, 2019

ژوب: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پلان بی کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں قومی شاہراہ پر دھرنا شروع ہوگیا۔

سلیازہ کے مقام پر جے یو آئی (ف) اور پشتونخوا (میپ) کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے دھرنا دے کر ٹریفک کی آمد و رفت روک دی۔

دھرنے اور احتجاج کے باعث بلوچستان خیبرپختونخوا کے مابین رابطہ معطل ہوگیا۔

دوسری جانب ژوب میں مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور اسلام آباد پنڈی سے کوئٹہ جانے ولی مسافر کوچز پھنس گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025