برف کی سفید چادر اوڑھے وادی سوات سیاحوں کی توجہ کا مرکز

اپ ڈیٹ 01 جنوری 2020

ملک کے شمالی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے برف باری روز مرہ کی زندگی کا ایک حصہ ہوگا تاہم برف کی سفید چادر اوڑھے یہ پہاڑی علاقے، لوگوں کی برف سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔

موسم سرما میں سیاح پہاڑی علاقے کا دورہ کرکے سوات کا سبزہ، جنگل، دریا اور جھیلوں کا منظر دیکھنے آتے ہیں تاہم جب موسم سرد ہوتا ہے کہ وادی سفید چادر اوڑھ لیتی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کو مختلف قسم کے ایڈونچر کرنے کے مواقع ملتے ہیں۔

مالم جبہ، گابن جبہ، میاندم، ماتلتان، کالام، اترور، گبرال، مہوڈنڈ، لوئے سر ان چند مقامات میں سے ایک ہیں جہاں سیاح اپنی سردیوں کی چھٹیوں کا مزہ لینے کے لیے رخ کرتے ہیں۔

اس سرد موسم میں بھی سیاحوں کی بڑی تعداد نے منظر کو دیکھنے کے لیے وادی کا رخ کیا ہے۔

ایک مقامی اپنی گھر کی چھت سے برف ہٹا رہا ہے — فوٹو: فضل خالق

مالم جبہ چیئرلفٹ کا منظر — فوٹو: فضل خالق

مالم جبہ میں قائم چیئر لفٹ پر لوگ اونچائی سے پہاڑوں کے نظارے سے لطف اندوز ہورہے ہیں — فوٹو: فضل خالق

ایک سیاح برفانی ٹیوب کا مزہ لے رہے ہیں — فوٹو: فضل خالق

سیاحوں برف کے کھیل کھیل رہے ہیں — فوٹو: فضل خالق

وادی کالام میں ایک مقامی اپنے گائے کو چرانے کے لیے لے جارہے ہیں — فوٹو: فضل خالق

دو افراد آگ جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھا کرکے لے جارہے ہیں — فوٹو: فضل خالق

وادی مرغزار میں سفید محل کا ایک منظر — فوٹو: فضل خالق

مقامی دکاندار خود کو گرم رکھنے کے لیے لکڑیاں جلائے بیٹھا ہے — فوٹو: فضل خالق

وادی کالام کا اونچائی سے لیا گیا ایک منظر — فوٹو: فضل خالق

برف سے ڈھکی سڑک پر ایک جیپ — فوٹو: فضل خالق