ضلع میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 401 تک جاپہنچی، 4 ہزار 300 مویشی بھی ہلاک ہوئے، 2 تھانے، سیکڑوں دکانیں بھی صفحہ ہستی سے مٹ گئیں، ڈی سی کاشف قیوم
یہ واقعہ نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ پوری قوم اور علمائے کرام کے لیے انتہائی المناک اور تکلیف دہ ہے، اس افسوسناک واقعے کو تمام مدارس کی بدنامی کا ذریعہ نہ بنایا جائے، مولانا حسین احمد
تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں چلیار میں فرحان نامی طالب علم کو سزا کے طور پر شروع ہونے والی مارپیٹ وحشیانہ تشدد میں تبدیل ہوگئی، بچہ تشدد برداشت نہ کرسکا، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار۔
بپھرا دریائے سوات 75 افراد کوبہا لے گیا، 55 سے زائد افراد کو بچالیاگیا، 3 خاندان دریا کنارے ٹیلے پر ناشتہ کررہے تھے، ریلا ایک ایک کرکے سب کو بہا لے گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی، آئی جی کو صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت