• KHI: Partly Cloudy 29°C
  • LHR: Sunny 26.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 29°C
  • LHR: Sunny 26.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.8°C
Live Covid 2019

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار 500 سے تجاوز کر گئی

شائع اپ ڈیٹ

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹر' نے برطانوی وزارت صحت کے حوالے سے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک ہزار 543 ہوگئی ہے۔

وزارت کے بیان میں کہا گیا کہ وائرس سے برطانیہ میں اب تک 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اتوار کے روز برطانیہ میں کیسز کی تعداد ایک ہزار 372 تھی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026