• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

رائیونڈ شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

شائع April 1, 2020

لاہور: کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پورے رائیونڈ سٹی کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تبلیغی مرکز سے مزید افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاعات پر یہ کارروائی کی گئی۔

یوں 2 لاکھ آبادی والے شہر کی تمام آبادی کو ان کی رہائش گاہوں تک محدود کر کے ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئیں اور تمام سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025