• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

گجرات میں 6 ماہ کی بچی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع April 1, 2020

صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک شخص کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے تقریباً ایک ہفتے بعد اس کی 6 ماہ کی بیٹی میں وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

شیرخوار بچی کو گھر میں رکھا جارہا ہے جبکہ اس کی والدہ کی بھی اسکرینگ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پیر کو صرف گجرات میں کل 428 افراد میں کم از کم 317 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 61 افراد کے نتائج مثبت آئے تھے۔

مزید پڑھیں: گجرات میں ایک شخص سے 27 افراد 'کورونا وائرس' سے متاثر

علاوہ ازیں منگل کو بھی محکمہ صحت نے 55 افراد کے مزید ٹیسٹ کیے جبکہ تقریباً 100 افراد کے نتائج آنا ابھی باقی ہے۔

مزید تفصیل یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025