• KHI: Sunny 15.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.3°C
  • KHI: Sunny 15.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.3°C
Live Covid 2019

چین سے امدادی سامان لے کر طیارہ پاکستان پہنچ گیا

شائع April 2, 2020

پاکستان کے پڑوسی اور دوست ملک چین سے امدادی سامان لے کر طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔

کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث چین پاکستان کی مدد کر رہا ہے اور اسی سلسلے میں پی کے 8552 کے ذریعے امدادی سامان کو پاکستان لایا گیا۔

20 کنٹینرز پر مشتمل سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، ماسک، گلوز و دیگر سامان شامل ہے، مذکورہ سامان کو کلیئرنس کے بعد این ڈی ایم اے کے حوالے کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 دسمبر 2025
کارٹون : 25 دسمبر 2025