• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

شائع April 11, 2020

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ چین سے 26 ٹن سامان پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد لایا گیا۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق طبی سامان میں وینٹی لیٹرز، سرجیکل اور میڈیکل ماسک سمیت دیگر اشیا شامل ہیں۔

پی آئی اے کے خصوصی پرواز کے 13 کریو ممبران کو قرنطینہ کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025