Live Covid 2019

وزیراعلیٰ پنجاب کا منڈی بہاالدین، گوجر خان اور راولپنڈی کا دورہ

شائع April 14, 2020 اپ ڈیٹ April 14, 2020 03:42pm

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے اضلاع منڈی بہاالدین، گوجر خان اور راولپنڈی شہر کا دورہ کیا اور کورنا وائرس کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نے راولپنڈی میں 130 بیڈ پر مشتمل فیلڈ ہسپتال کا بھی معائنہ کیا جہاں 300 تک مریضوں کو آئیسولیشن میں رکھا جاسکتا ہے

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026