• KHI: Clear 18°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.8°C
  • KHI: Clear 18°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.8°C
Live Covid 2019

شہباز شریف نے مرحوم ڈاکٹر جاوید کو قومی ہیرو قرار دے دیا

شائع April 25, 2020

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وائرس سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر جاوید کو ’قومی ہیرو‘ قرار دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ ڈاکٹر جاوید کی موت کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔

شہباز شریف نے وائرس کے خلاف جنگ کرنے والے فرنٹ لائن طبی ماہرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’قوم ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی‘۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025