• KHI: Sunny 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.1°C
  • KHI: Sunny 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.1°C
Live Covid 2019

اندرون ملک پروازیں چلانی ہیں یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

شائع May 7, 2020

راولپنڈی: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اندرون ملک پروازوں پر پابندی کی مدت جمعرات کی رات ختم ہورہی ہے جس کے بعد ڈومیسٹک پروازوں کی محدود بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم کی سربراہی میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025