• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.7°C
  • ISB: Cloudy 11.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Cloudy 12.7°C
  • ISB: Cloudy 11.4°C
Live Covid 2019

ایران میں مزید 51 ہلاکتوں کے بعد وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

شائع May 10, 2020

ایران نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ایک ماہ بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے 51 ہلاکتیں سامنے آنے کے بعد وائرس کے دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کردیا۔

حکام نے جنوب مغربی ریاست خوزستان میں مزید سخت اقدامات اٹھائے اور لوگوں کو کام پر جانے کی اجازت دینے کے ایک ماہ بعد انہیں واپس روک رہی ہے۔

ایرانی وزیر صحت کیانوش جہان پور کا کہنا تھا کہ ’صورتحال کو کسی بھی طرح معمولی نہیں کہا جاسکتا‘۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025