• KHI: Cloudy 29.2°C
  • LHR: Heavy Rain 25.2°C
  • ISB: Heavy Rain 25.5°C
  • KHI: Cloudy 29.2°C
  • LHR: Heavy Rain 25.2°C
  • ISB: Heavy Rain 25.5°C
Live Covid 2019

روس: وینٹیلیٹر میں آگ لگنے سے ہسپتال میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک

شائع اپ ڈیٹ

روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع ہسپتال کی چھٹی منزل پر آگ بھڑک اٹھی اور پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

وزارت ایمرجنسی کے مطابق ہسپتال کو 150 افراد سے خالی کرایا لیا گیا۔

مزیدتفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026