• KHI: Sunny 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.1°C
  • KHI: Sunny 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.1°C
Live Covid 2019

اوورسیز پاکستانیوں کو کورونا سے انتقال کرنے والوں کی میتیں وطن لانے کی اجازت

شائع May 14, 2020

وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری سخت ہدایات کے بعد حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے والےے افراد کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان عبدالستار کھوکر نے ڈان کو بتایا کہ حکومت نے وزارت صحت کی ہدایات پر عمل کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو اجازت دی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025