Live Covid 2019

گلگت میں کورونا متاثرین کی تعداد 527 ہوگئی

شائع May 17, 2020

گلگت بلتستان میں بھی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید 9 افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔

جس کے بعد وہاں اب تک کورونا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 518 سے بڑھ کر 527 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 26 جون 2025
کارٹون : 25 جون 2025