Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں 13 کیسز کا اضافہ

شائع May 18, 2020

گلگت بلتستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ عالمی وبا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جہاں آج مزید 13 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

نئے کیسز سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 527 سے بڑھ کر 540 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 25 جون 2025
کارٹون : 25 جون 2025