• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

‘اپوزیشن تنقید تنقید نہ کھیلے، تجویز تجویز بھی کھیلے‘

شائع May 31, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر اپوزیشن کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا لیکن اپوزیشن نے صرف تنقید پر زور رکھا لیکن کوئی ایک تجویز بھی پیش نہیں کی۔

ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ہم نے نیشنل کورڈینیشن فورم بنایا جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے موجود ہیں لیکن تجاوز پیش نہیں کی جارہی۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن صرف تنقید تنقید نہ کھیلے، تجویز تجویز بھی کھیلے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025