• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا کا شکار

شائع June 8, 2020

پاکستان مسلم لیگ(ن) کےسینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

اس حوالے سے ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شاہد خاقان عباسی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025