• KHI: Partly Cloudy 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں، لواحقین کیلئے ویڈیو کال کی سہولت

شائع June 9, 2020

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کورونا وائرس کمپلیکس میں داخل مریضوں کے لواحقین اب ویڈیو کال کے ذریعے ایک دوسرے سے بات چیت کرسکیں گے۔

ہسپتال کے ترجمان کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہسپتال نے یہ سہولت متعارف کروائی ہے تاکہ خاندانوں کو مریضوں سے بات چیت کرنے میں مدد ملے گی۔

اس کے علاوہ ایک علیحدہ مشاورتی کمرہ بھی قائم کیا گیا ہے جس کے ذریعے اہل خانہ کووڈ 19 وارڈ میں تعینات ہسپتال کے عملہ کے ساتھ بات چیت کرسکتے ہیں۔

بیان کے مطابق ویڈیو کال کی سہولت سے ہسپتال کے عملے کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنے میں مدد ملے گی اور مریضوں کی ذہنی صحت کو ترقی دینے میں مدد ملے گی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025