• KHI: Sunny 17.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
  • KHI: Sunny 17.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 11°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
Live Covid 2019

ایمریٹس نے 2 ماہ بعد پاکستان سے پروازیں بحال کردیں

شائع June 10, 2020

ایمریٹس ایئرلائن نے 2 ماہ بعد پاکستان سے اپنی سروس کا آغاز کردیا اس دوران تمام جگہوں پر صارفین اور ملازمین کے لیے طبی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے 7، لاہور سے 5 اور اسلام آباد سے دبئی کے لیے ایمریٹس کی 2 پروازیں جائیں گی۔

اس حوالے سے ایمریٹس کی پہلی فلائٹ 11 جون کو وفاقی دارالحکومت سے اڑان بھرے گی۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر 2 ماہ سے فلائٹ آپریشن معطل ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025