Live Covid 2019

گلگت بلتستان کورونا وائرس سے مزید 9 افراد متاثر

شائع July 5, 2020 اپ ڈیٹ July 5, 2020 11:20am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے 9 افرا کو اپنا شکار بنایا۔

پورٹل کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید 9 افراد میں وائرس کی تشخیص کے بعد مجموعی متاثرین ایک ہزار 545 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026