اسلام آباد میں کورونا سے مزید 113 افراد متاثر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 113 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔
اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 113 مریض ایسے تھے جن کے کورونا کے نتائج مثبت آئے، یوں مجموعی کیسز کی تعداد 14 ہزار 315 ہوگئی۔











لائیو ٹی وی