اسلام آباد میں کورونا کیسز ساڑھے 14 ہزار سے زائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 72 افراد کو متاثر کرگیا۔
سرکاری سطح پر سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 72 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد مجموعی تعداد 14 ہزار 576 تک پہنچ گئی۔











لائیو ٹی وی