Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین 1800 سے بڑھ گئے

شائع July 19, 2020 اپ ڈیٹ July 19, 2020 12:26pm

ملک میں اس وقت سب سے کم متاثر علاقے گلگت بلتستان میں مزید 11 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 فرد جان کی بازی ہار گئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 11 افراد کے متاثر ہونے کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد ایک ہزار 807 ہوگئی۔

اس کے علاوہ مزید 2 افراد کے انتقال سے مجموعی اموات 41 تک جاپہنچیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026