• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں گزشہ 24 گھنٹوں میں مزید 18 مریضوں کی تشخیص

شائع July 23, 2020

پاکستان میں اس وقت سب سے کم متاثر علاقہ گلگت بلتستان ہے، جہاں مزید 18 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آئے ان نئے مریضوں کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد ایک ہزار 896 تک جا پہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025