• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک ہزار 952 ہوگئی

شائع July 26, 2020

گلگت بلتستان جو اس وقت سب سے کم متاثر علاقہ ہے وہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ان نئے 10 مریضوں کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز ایک ہزار 952 تک جاپہنچے۔

ملک میں کورونا کی دیگر تفصیلات یہاں جانیے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025