Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 16 افراد میں وائرس کی تشخیص

شائع August 6, 2020 اپ ڈیٹ August 6, 2020 12:22pm

ملک میں کم متاثر علاقوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں مزید 16 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اعداد و شمار پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان 16 نئے مریضوں کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2 ہزار 234 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026