• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Covid 2019

خیبرپختونخوا میں اسکول کھولنے کی تیاری کرلی گئی

شائع August 25, 2020

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسکول 15 ستمبر سے کھولنے کی تیاری مکمل کر لی۔

ڈائریکٹر ایجوکیشن ابراہیم نے کہا کہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے پیش نظر ایس او پیز کے تحت عارضی طور پر اسکولز 15 ستمبر سے کھولے جائیں گے۔

اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ آف ہائرایجوکیشن کا کہنا تھا کہ پرنسپل اور 5 اساتذہ کو ہفتے بھر کام کرنے کی اجازت ہوگی اور اسی طرح ہوسٹلز، دفاتر اور کلاس رومز میں روزانہ دو مرتبہ اسپرے کیا جائے گا۔

اسکولوں سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 15 ستمبر سے کھلنے والے اسکولوں میں سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل کیا جائےگا جبکہ اسکولوں میں ہاتھ دھونے کے لیے صابن کی فراہمی لازمی ہوگی۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025