Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 13 مریض سامنے آگئے

شائع October 26, 2020 اپ ڈیٹ October 26, 2020 06:15pm

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا کے 13 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 180 ہوگئی۔

گلگت بلتستان میں پیر کو وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا اور یہاں اموات کی تعداد 90 پر برقرار ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026