• KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
Live Covid 2019

سی اے اے نے تازہ سفری تجاویز جاری کردیں

شائع اپ ڈیٹ

راولپنڈی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے ممالک کے سفر سے متعلق کیٹیگریز کی فہرست میں ترمیم کرکے 9 ممالک کو سی کیٹیگری میں شامل کیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ کی طرف سے یہ تازہ ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جو 14 مارچ تک برقرار رہے گی۔

نو ممالک کے اضافے کے بعد اب کیٹیگری سی میں 15 ممالک شامل ہیں جن میں برطانیہ، جنوبی افریقہ، پرتگال، پیرو، نیدرلینڈز، تنزانیہ، بوٹسوانا، کولمبیا، کوموروس، گھانا، آئرلینڈ، کینیا، زامبیا، برازیل اور موزمبیق شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026