Live Covid 2019

پشاور کے 32 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

شائع March 29, 2021 اپ ڈیٹ March 29, 2021 11:51am

پشاورمیں کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کے لیے 32 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔

ڈان کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت کی سفارشات پر پشاور کے 32 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حکم دیا۔

انتظامیہ نے وبائی مرض سے متعلق اقدامات کے نفاذ کے لیے اپنے ایک ہفتہ طویل آپریشن میں 58 ریسٹورانٹس اور 100 سے زیادہ دکانوں کو سیل کردیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026