• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
Live Covid 2019

بھارت میں کورونا وائرس کے تقریباً 3 لاکھ نئے کیسز رپورٹ

شائع April 21, 2021

بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تباہی مچائے ہوئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 95 ہزار 41 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

اس کے علاوہ وائرس سے بیمار ہونے والے 2 ہزار 23 مریض دم توڑ گئے۔

بھارت میں اب تک مجموعی طور ہر ایک کروڑ 56 لاکھ 16 ہزار سے زائد کیسز اور ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025