• KHI: Fog 16.6°C
  • LHR: Cloudy 10.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Fog 16.6°C
  • LHR: Cloudy 10.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Covid 2019

40 سے 49 سال کے شہریوں کو 3 مئی سے شیڈول کے مطابق ویکسین لگائی جائے گی، این سی او سی

شائع April 29, 2021

قومی رابطہ کمیٹی (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ 40 سے 49 سال کے شہریوں کو 3 مئی سے شیڈول کے مطابق ویکسین لگائی جائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے این سی او سی نے عوام سے 1166 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر میسج کرکے رجسٹر ہونے کا بھی کہا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 11 دسمبر 2025
کارٹون : 10 دسمبر 2025