ملتان: کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، بورڈ نمبر 4 میں امیدواروں کے درمیان ہاتھا پائی ڈان نیوزاپ ڈیٹ 13 ستمبر 2021 0
نادرا کی نئی ایپلی کیشن، شہری گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں دستاویزات کی شناخت کا نظام اور بایومیٹرک تصدیق کی سہولت بھی شامل ہے، چیئرمین نادرا طارق ملک
8 اکتوبر کے انتخابات: ’اکتوبر تک ملک میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی‘ اکتوبر تلخ یادوں سے بھرا مہینہ ہے, خدا کرے اس بار یہ مہینہ جمہوری استحکام، اداروں کی تکریم اور ملک کی یکجہتی، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لےکر آئے۔
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان کراچی آرٹس کونسل میں معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کی میزبانی معروف ادیب انور مقصود نے کی۔
رمضان میں سر درد کا علاج اب بہت آسان روزے کے دوران جسم میں پانی کی کمی اور شوگر اور نمکیات کی کمی بے شمار مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔
معاہدے پر دستخط سے قبل ایندھن کی سبسڈی اسکیم پر اتفاق ضروری ہے، آئی ایم ایف حکومت سے اسکیم پر عمل درآمد کے طریقے اور غلط استعمال کو روکنے کی تفصیلات طلب کی جائیں گی، ایستھر پیریز روئز
’کٹھن حالات کا سامنا کررہی ہوں‘، حریم شاہ کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست اس رمضان کے صدقے صندل خٹک اور عائشہ ناز کو بربار کردے، یا اللہ تو سب جانتا ہے، تجھ سے کچھ چھپا نہیں، ٹک ٹاکر
شاہد آفریدی نے بھارتی پرچم پر آٹوگراف دے کر دل جیت لیے، ویڈیو وائرل قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی لیجنڈز لیگ توجہ کا مرکز ہے، کرکٹ شائقین نے آفریدی کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
پی ٹی آئی کی پنجاب کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئینی مینڈیٹ اور عدالت کے فیصلے سے انحراف کیالہٰذا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
شہری کو نماز پڑھنے سے روکنے پر سیکیورٹی گارڈ معطل کینیڈا میں مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے سے روکنے والے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 اسٹیبلشمنٹ مجھے اقتدار میں نہ آنے دے لیکن کیا ان کے پاس کوئی روڈمیپ ہے، عمران خان
مغل عہد میں کون کون سے تہوار و تقاریب منعقد ہوتی تھیں؟ اتنے جشن اور تقریبات کے متعلق پڑھ کر مجھے لگا کہ یہ مغل بادشاہ جب اتنی زیادہ تقریبات کا انعقاد کرتے تھے تو جنگ کے میدان کب سجتے ہوں گے؟
مغل عہد میں کون کون سے تہوار و تقاریب منعقد ہوتی تھیں؟ اتنے جشن اور تقریبات کے متعلق پڑھ کر مجھے لگا کہ یہ مغل بادشاہ جب اتنی زیادہ تقریبات کا انعقاد کرتے تھے تو جنگ کے میدان کب سجتے ہوں گے؟
تبصرے (0) بند ہیں