Dawnnews Television Logo

تصاویر: بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب

چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ میزبان ٹیم اسٹیڈیم میں داخل ہوئی اور تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
شائع 04 فروری 2022 11:03pm

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جہاں میزبان چین کی ٹیم صدر شی جن پنگ کے ہمراہ تالیوں کی گونج میں سب سے پہلے داخل ہوئی۔

تقریب کو برف کی مناسبت سے سجایا گیا تھا اور گیمز کے نشانات کندہ کیے گئے تھے جبکہ گیمز کا انعقاد کووڈ-19 کی عالمی وبا اور چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے پر تنقید کے باعث خطرات میں گھرا ہوا تھا اور متعدد ممالک نے سفارتی بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

تقریب چین کے نئے سال کے پہلے روز ہوئی اور اس کا آغاز ڈانسرز نے رقص سے کیا اور اس کے بعد زبردست آتش بازی کی۔

روایتی قومی پریڈ بھی کیا گیا اور 91 ممالک کی ٹیمیں بھی میدان میں آئیں۔

بیجنگ کے برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی—فوٹو: رائٹرز

صدر شی جن پنگ کے آنے کے بعد تقریب کا آغاز ہوا—فوٹو: اے پی

وزیراعظم عمران خان بھی تقریب میں شریک ہوئے—فوٹو: اے پی پی

گیمز میں شریک ممالک کے جھنڈوں کو تقریب میں لہرایا گیا—فوٹو:اے پی

افتتاحی تقریب میں مقامی فن کاروں نے رنگ بھر دیے—فوٹو: رائٹرز

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھی افتتاحی تقریب میں شریک تھے—فوٹو: رائٹرز

چین کے ایتھلیٹس سب سے پہلے اسٹیڈیم میں داخل ہوئے—فوٹو: رائٹرز

سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی محمد کریم کر رہے ہیں—فوٹو: اے پی

تقریب میں برفانی اسپورٹس کو بھی دکھایا گیا—فوٹو: اے پی

مختلف ممالک کے ایتھلیٹس بھی افتتاحی تقریب سے محظوظ ہوئے—فوٹو: رائٹرز

بیجنگ کے منعقدہ تقریب میں خوب صورت انداز میں فن کا مظاہرہ کیا گیا—فوٹو:رائٹرز

امریکا نے تقریب کا سفارتی بائیکاٹ کیا لیکن ایھتلیٹس کی ٹیم شریک ہوئی—فوٹو: رائٹرز

افتتاحی تقریب میں بیجنگ کے مقامی فن کاروں نے حصہ لیا—فوٹو: رائٹرز

صدر شی جن پنگ نے سرمائی اولمپکس کی تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا—فوٹو: اے پی