تصاویر: جے-10 سی طیارے پاک فضائیہ میں شامل

11 مارچ 2022

پاک فضائیہ نے اپنی فلیٹ میں چینی ساختہ جے-10 سی جنگی طیارے شامل کرلیے، جس سے ملک کی فضائی دفاع کی صلاحیت مزید مضبوط ہوئی ۔

کامرہ کے منہاس ائیر بیس میں طیاروں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیراعظم عمران خان، تینوں مسلح افواج کے سربراہاں، وفاقی وزرا، پاکستان میں تعینات چینی سفیر اور سفارتی برادری کے اراکین نے شرکت کی۔

فوج نے جنوری میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ چین سے جے-10 سی طیارے ملیں گے اور بتایا گیا تھا کہ یہ طیارے خطے کی سیکیورٹی کو اور پاکستانی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کرنا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی موجودگی میں جےسی-10 طیارے میں سوار ہوئے—فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم کو گارڈ آف آنردیا گیا—فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم نے چینی فضائیہ کے عہدیداروں سے ملاقات کی—فوٹو: وزیراعظم آفس

وزیراعظم کی موجودگی میں طیاروں نے اڑان بھری
—فوٹو: وزیراعظم آفس
وزیراعظم کی موجودگی میں طیاروں نے اڑان بھری —فوٹو: وزیراعظم آفس
مسلح افواج نے جنوری میں چین سے طیاروں کی آمد کی تصدیق کی تھی—فوٹو: شین شیوئی ٹوئٹر

وزیراعظم عمران خان طیارے پر سوار بھی ہوئے—فوٹو: وزیراعظم آفس

جے10 سی جنگی طیارا فضا میں محوپرواز ہے—فوٹو: رائٹرز

وزیراعظم سمیت تقریب میں شریک مہمانوں کا گروپ فوٹو لیا گیا—فوٹو: وزیراعظم آفس