عوام کا مسترد کردہ لیڈر کیسے سری لنکا کا ’مردِ بحران‘ ثابت ہوا؟ صدر وکرم سنگھے نے کہا تھا کہ ’پاپولر فیصلے، بعض اوقات درست فیصلے نہیں ہوتے، میں مشکل فیصلے کروں گا جو درست ثابت ہوں گے‘۔
بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی کو ہفتہ وار 3 ہزار کروڑ کا نقصان، دولت میں 60 فیصد کمی گوتم اڈانی اور خاندان کی دولت میں 35 فیصد کمی کے بعد اڈانی گروپ نے ایشیا کے امیر ترین ہونے کا اعزاز کھو دیا ہے، رپورٹ
انتخابات ملتوی کرنے کا کیس: کیا الیکشن کو لمبے عرصے کیلئے التوا میں رکھا جاسکتا ہے؟ چیف جسٹس پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے،کیا گارنٹی ہے کہ اکتوبر میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی، وکیل علی ظفر
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔
رمضان کے 30 دن روزے رکھنے کے بعد جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ ایک ماہ روزے رکھنا اور اس دوران ہر کھانے پینے کی اشیاء سے دور رہنا جسم کے نظام میں بہتری لاتا ہے۔
’نیا ٹیلنٹ گھر پر شیر، شارجہ میں ڈھیر‘ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں اعظم خان کی خراب کارکردگی پر ٹوئٹر صارفین نے کھلاڑی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
دنیا کا طویل ترین ’بس کا سفر‘ کرنے کیلئے تیار ہوجائیں! اس سفر کا آغاز اگست سے ہوگا جہاں 30 خوش قسمت مسافر 22 ممالک کا سفر کریں گے۔
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (پہلا حصہ) تاریخ لکھنے والے مصنفین کی آنکھ صرف وہاں وہاں کھُلتی ہے جہاں جہاں بادشاہ کی نظر کا کرم برسے یا قہر برسے۔
موسمیاتی تبدیلی: ’ترقی کی دوڑ میں دنیا کا مستقبل داؤ پر لگا ہے‘ 2030ء کے اوائل تک موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات اتنی شدید ہوجائیں گی کہ انسانیت کے لیے ان سے نمٹنا انتہائی مشکل ہوگا۔
’بچے کو ایسی زبان میں تعلیم دیں جسے وہ سمجھ سکے‘ ابتدائی طور پر بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینی چاہیے اور آہستہ آہستہ انہیں اردو زبان کی جانب لانا چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔
’بچے کو ایسی زبان میں تعلیم دیں جسے وہ سمجھ سکے‘ ابتدائی طور پر بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینی چاہیے اور آہستہ آہستہ انہیں اردو زبان کی جانب لانا چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں